سندھ پریس کلب کے زیر اہتمام سندھ کلچر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

Spread the love

دادو(انور کھوکھر سے)سندھ پریس کلب کے زیر اہتمام سندھ کلچر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس صحافیوں نے بھرپور شرکت کی ۔

اس موقع پر سینئر صحافی انور کھوکھر ،الہی بخش چانڈیواور منور کھوکھر نے پانچ ہزار سال پرانے کلچر کے حوالے سے تقریب کے شرکاءکواجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی ۔

یہ بھی پڑھیں:   سندھ کالج گیمز کے زون ٹو 4 کا گورنمینٹ بوائز کالج ٹھٹھہ میں آغاز

اس موقع پر سینئر صحافی انور کھوکھر نے کہا کہ اجرک اور سندھی ٹوپی ہمارا پانچ ہزار سال پرانا کلچر ہے اس پر ہمیں فخر ہے اور ہم اپنے مہمانوں کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کرنا فخر سمجھتے ہیں

3 تبصرے “سندھ پریس کلب کے زیر اہتمام سندھ کلچر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

تبصرے بند ہیں