ڈالرپر انحصار ختم؟پاکستان کاایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کرنے کافیصلہ،پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے

Spread the love

کراچ : پاکستان آئندہ سال پہلی سہ ماہی میں ایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کریگا۔پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے۔مالی وسائل کی دستیابی کے لئے پانڈا بانڈ کا اجرا آئندہ سال متوقع ہے۔

بینکاری ذرائع کے مطابق پہلی بار یوآن میں چینی مارکیٹ میں بانڈ کا اجرا کیا جائیگا۔چین دنیا کی تیسری بڑی بانڈ مارکیٹ ہے، جہاں پاکستان بانڈ کا اجراکریگا۔

یہ بھی پڑھیں:   پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی

ذرائع نے اس ضمن میں بتایاکہ وزارت خزانہ چینی ایجنسیوں سے کریڈٹ ریٹنگ ملتے ہی بانڈ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔تاہم اس عمل میں کچھ ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایچ بی ایل بانڈزکے اجرا میں حکومت کے ساتھ معاونت کررہا ہے۔

10 تبصرے “ڈالرپر انحصار ختم؟پاکستان کاایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کرنے کافیصلہ،پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے

  1. Pingback: 안전놀이터
  2. Pingback: Sex chemical
  3. Pingback: buy weed online
  4. Pingback: Study in Uganda

تبصرے بند ہیں