123 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی اندر گھس کر بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس : قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں123 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں، یہودی طلباء اور صہیونی انٹیلی جنس حکام سمیت دسیوں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔

پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مقدس مقام کی بے حرمتی کی، اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں