سردیوں کے دوران ہر روز مت نہائیں کیونکہ۔۔۔!!! تحقیق میں بڑا نقصان سامنے آگیا

Spread the love

لندن: صحت مند اور توانا رہنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن جب بات سردیوں میں نہانے کی ہو تو یقیناً یہ ایک مشکل کام لگتا ہے کیونکہ سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:   بھارت کا ٹماٹر پاکستان کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ

لیکن اب طبی ماہرین نے بھی سردیوں میں روز نہانے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں روز نہانے سے جلد متاثر ہوتی ہے لہٰذا ایسے افراد جو موسم سرما میں بھی روز نہانا پسند کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس عادت کو فوراً ترک کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:   گردوں کو خراب کرنے والی عام عادتیں جانیے؟

ماہرین کے مطابق تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ہماری جلد میں خود کار نظام موجود ہوتا ہے جو جلد کو خود بخود صاف کرتا ہے اس کے علاوہ روز سردیوں میں نہانے سے جلد نہ صرف خشک ہوجاتی ہے بلکہ اس کی تہہ میں موجود ان مادوں کو بھی ختم کردیتا ہے جو جلد کو موئسچرائزر اور تحفظ دینے میں مددگار ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   اسپرین سے موٹے افراد میں مہلک کینسر کے خطرے میں کمی
کیٹاگری میں : صحت

14 تبصرے “سردیوں کے دوران ہر روز مت نہائیں کیونکہ۔۔۔!!! تحقیق میں بڑا نقصان سامنے آگیا

  1. Pingback: 토토
  2. Pingback: 안전공원
  3. Pingback: red hair wig
  4. Pingback: DevSecOps
  5. Pingback: replique montre
  6. Pingback: Devops
  7. Pingback: fake richard mille
  8. Pingback: reallydiamond

تبصرے بند ہیں