’’ میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا راز بتا دیا

Spread the love

اسلام آباد: اکثر خواتین اپنی عمر چھپاتی ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو اپنی اصل عمر بتائے تو لوگ اس کی بات کا اعتبار نہیں کرتے کیونکہ وہ واقعی اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی نظر آتی ہے۔

اب اس خاتون نے اپنی دیرپا جوانی کا راز بتا دیا ہے۔ کیرولین نے بتایا کہ میں مٹھائیوں کی بہت عادی ہوا کرتی تھی، لیکن آج سے 28سال قبل میں نے چینی کھانی ترک کر دی۔ تب سے لے کر آج تک میں نے چینی کو ہاتھ بھی نہیں لگایا۔

یہ بھی پڑھیں:   چین میں زندگی معمول پر آگئی، دنیا بھر کے 80 فیصد مریض خطرے سے باہر

70سال کی عمر میں بھی 40سال کی نظر آنےکے پیچھے یہی راز کارفرما ہے۔ 28سال سے میں اپنا کھانا خود بنا رہی ہوں اور اس میں چینی کی جگہ شوگر فری پرفیکٹ سویٹ استعمال کرتی ہوں۔

میں مچھلی اور تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال بہت زیادہ کرتی ہوں اور روزانہ دو انڈے کھاتی ہوں۔ میری خوراک میں دودھ سے بنی مصنوعات بھی وافر شامل ہوتی ہیں۔یہی میری صحت کا راز ہے جس کی وجہ سے میں اپنی اصل عمر سے آدھی عمر کی دکھائی دیتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:   ناشپاتی کے بہترین فوائد جو کئی امراض سے بچاتے ہیں
کیٹاگری میں : صحت

15 تبصرے “’’ میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا راز بتا دیا

  1. Pingback: devops consulting
  2. Pingback: 사설토토
  3. Pingback: KIU
  4. Pingback: replica watches
  5. Pingback: JBL LOFT40 manuals

تبصرے بند ہیں