ایل این جی ٹرمینل ٹھیکہ کیس؛ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے ایل این جی ٹرمینل ٹھیکہ کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی ٹرمینل کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں تفتیش کے لیے جمعرات کی صبح طلب کیا ہے،

یہ بھی پڑھیں:   منی بجٹ، فواد چوہدری نے کل کے دن کوحکومت کیلئے اہم قراردیدیا

سابق وزیراعظم کو صبح 10 بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔