فیس بک استعمال پر خاتون نے شوہرکوگرفتار کرادیا

مردان (سی پی پی)مردان مین فیس بک استعمال پر خاتون نے شوہرکوگرفتار کرا کر مقدمہ درج کرادیا ، خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہرفیس بک پر رات بھر غیر لڑکیوں سے بات کرتاہے جبکہ شوہر کا کہنا ہے کہ فیس بک ضرور استعمال کرتاہوں لیکن غیر لڑکی سے بات نہیں کرتا۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار