لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نےاپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا،

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے ، جیسے ہی فیصلہ سامنے آیا شریف فیملی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:   رمضان المبارک کا چاند 5مئی (29شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات

شہبازشریف نے اس فیصلے پر خدا کا شکر ادا کیا اور کہا کہ آج حق و سچ کی فتح ہوئی ہے