مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)

Spread the love

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ نواز شریف کی صحت کے لیے فکرمند ہیں، صرف اللہ تعالی کی مدد پر بھروسہ ہے اور اسی ذات سےامید ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   شہباز شریف پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ قبول نہ کریں تو بہتر ہو گا، چوہدری فواد حسین

ترجمان مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے، ایسا خط نواز شریف کی صحت کی سنگینی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

10 تبصرے “مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)

  1. Pingback: divorce lawyers
  2. Pingback: fun88
  3. Pingback: Earn Fast Cash Now
  4. Pingback: 토토
  5. Pingback: wig
  6. Pingback: wigs

تبصرے بند ہیں