اسلام آباد سے آسٹریلیا جانیوالی پرواز میں مسافر نے کھڑے ہو کر بددعا دینا شروع کردی، فوری طور پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )آسٹریلیا جانے والے مسافر کو بد دعا کرنے پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلیا جانے والی پرواز میں مسافر سوار ہوا اور اس نے اندر جاتے ہی کھڑے ہو کر جہاز گرنے کی بددعا کرنا شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں:   نیب نے نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیا کیس کھول دیا

جس پر مسافروں میں حیرت کی لہر دوڑ گئی اور عین اس موقع پر اے ایس ایف اہلکاروں نے اسے فوری طور پر پکڑا اور طیارے سے آف لوڈ کر دیا۔ خلیل نامی مسافر براستہ دبئی آسٹریلیا جانا چاہتا تھا