وزیراعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پراڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پراڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد ۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   ریکوڈیک منصوبے کو نقصان پہنچانے والے عناصربے نقاب

گذشتہ روز انوائرمنٹ ریجنل میں تعینات فاریسٹر نے بنی گالہ اور نالہ کورنگ کے ساتھ وزیراعظم کے روٹ پر واقعہ سڑک پربھینسوں کی آمدورفت کے باعث بند ہونے کا سختی سے نوٹس لیا اور موقع پر موجود پندرہ بھینسوں کو تحویل میں لے کر راول ڈیم سے ملحقہ مویشی پھاٹک میں بند کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:   پاکستان کا انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

فاریسٹر نے فاریسٹ رولز کی خلاف ورزی ، ایم سی آئی کی جانب سے لگائے گئے پودوں کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں بھینسوں کے مالک کو 2 لاکھ 60 ہزار روپے کاجرمانہ عائد کیاگیاہے۔

11 تبصرے “وزیراعظم کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک پراڑھائی لاکھ روپے جرمانہ عائد

  1. Pingback: fake bling watches
  2. Pingback: goswipe cvv
  3. Pingback: cbd oil reddit
  4. Pingback: devops framework
  5. Pingback: fake rolex

تبصرے بند ہیں