جھنگ پریس کلب کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے ریلی

Spread the love

جھنگ(بیورورپورٹ)جھنگ یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب کے زیراہتمام پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لئے ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں جھنگ کے تمام صحافیوں سمیت سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی.ریلی میں بھارت مخلاف نعرہ بازی کی گئی اور پاک فوج زندہ باد کے نعری بھی لگائے گئے اس موقع پر جھنگ پریس کلب کے صدر لیاقت علی انجم نے قدامت نیوز سے خصوصی گفتگو کی

یہ بھی پڑھیں:   محراب پور: گرلز ڈگری کالج کے قریب نوجوان وکیل پر حملہ، تشدد کرکے لہولہان کردیا،ملزمان فرار