پنجاب کے اہم ترین حلقے میں جیتی ہوئی ن لیگ کی نشست بھی ہاتھ سے نکل گئی، پی ٹی آئی نے دوبارہ گنتی سے میدان مار لیا

Spread the love

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 123 میں الیکشن کمیشن نے دوبارہ نتائج جاری کر دیئے ، جس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سونیا علی کامیاب قرار ہو گئی ہیں،

یہ بھی پڑھیں:   میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششیں ناکام،نواز شریف کی حالت تشویشناک،ڈاکٹرز نے تفصیلات جاری کردیں

پنجاب میں مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جہاں ، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کامیاب قرار ہو گئی ہیں، پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ،

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 123 میں الیکشن کمیشن نے دوبارہ نتائج جاری کر دیئے ، جس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سونیا علی کامیاب قرار ہو گئی ہیں، سونیا علی نے مسلم لیگ ن کے میر قطب علی شاہ کی جیت کو چیلنج کیا تھا ،

یہ بھی پڑھیں:   بجلی کی قیمت میں 17.33 روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ، حکومت نے اجازت دے دی

جس پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ گنتی کرانے کا حکم دیا تھا ، جو اب مکمل ہو گئی ہے ، اور پی ٹی آئی کامیاب ہوگئی ہے ، یہ یقیننا ن لیگ کیلئے ایک بڑا جھٹکا ہے ،