پی ٹی آئی کا جنوبی افریقا میں بھی ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ

Spread the love

جوہانسبرگ (این این آئی) پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ160سینچورین شہر پرٹوریا160 میں ڈیمز فنڈ ریزنگ کا160ایونٹ چار فروری کو کھیلائیگا ،ایونٹ میں فیصل جاوید خان خصوصی شرکت کریں گے ،

سینیٹر فیصل جاوید نے اس ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے ۔160حالیہ دورے پر ساؤتھ افریقہ میں موجودپاکستان کے کپتان شعیب ملک سمیت دیگر کھلاڑی بھی اس ایونٹ کی زینت بنیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:   پنجاب کے اہم ترین حلقے میں جیتی ہوئی ن لیگ کی نشست بھی ہاتھ سے نکل گئی، پی ٹی آئی نے دوبارہ گنتی سے میدان مار لیا

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف ساؤتھ افریقہ کے صدر زاہد افضل نے تیاریاں مکمل کر لیں ۔ ایونٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور گیند بھی نیلامی کیلئے پیش کی جائیگی ۔

کپتان شعیب ملک کے ساتھ ساتھ160 پاکستان کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ ، حسن علی، شاداب خان، امام الحق ، عثمان شنواری اور دیگر شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:   زلمی کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

Related

4 تبصرے “پی ٹی آئی کا جنوبی افریقا میں بھی ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں