کابینہ نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پی پی پی رہنماؤں کے نام ای سی ایل سے نکالنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری د ے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *