زرداری اور نواز شریف ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن قائدین پیسے بچانے کے معاملے پر ایک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ایک نےحدیبیہ بنائی دوسرے نے اومنی،دونوں پارٹیز کا ایجنڈا اور کرپشن ماڈل ایک جیسا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی سیاست میں فرق نہیں، دونوں ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں اور دونوں ہی کی سیاسی اننگز ختم ہو چکی ہیں۔

One thought on “زرداری اور نواز شریف ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں، فواد چوہدری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *