پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان مقرر

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءندیم افضل چن کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے اور اب وہ اعزازی طور پر وزیراعظم کے ترجمان کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔ ندیم افضل چن کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   شہباز شریف کی بریت خوش آئند ہے، اسفندیار ولی

Related

34 تبصرے “پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان مقرر

اپنا تبصرہ بھیجیں