لندن ،برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ رحلت کر گئیں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ برمنگھم میں رحلت کر گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں ، لارڈ نذیر احمدکی ہمشیرہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، وہ آج صبح برمنگھم میں انتقال کر گئیں۔

10 thoughts on “لندن ،برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ رحلت کر گئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *