کیا آپ اپنے بالوں سے پریشان ہیں ؟

املی کے پانی سے سر دھوئیں اور بال لمبے
لاہور(ویب ڈیسک)اگرآپ اپنے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور بالوں کو لمبا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کسی بھی پنساری کی دکان سے املی خرید لیں اور املی کو رات پانی میں بھگو دیں .صبح اس کے پانی سے سر دھوئیں اس سے بال لمبے‘ ہو جاتے ہیں اس عمل کو ہفتے میں تین بار کریں اس کے بعد ناریل کا تیل استعمال کریں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں