کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لیں

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں
ایسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم کا بڑھنااور اعصابی کھچاؤان سب کا شافی علاج ہے۔

8 thoughts on “کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھا لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *