چیئر مین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال آج وفاقی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس(ر) جاوید اقبال آج (بروز بدھ کو)اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب آج اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹریز سے خطاب کریں گے ،اپنے خطاب میں قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس(ر) جاوید اقبال اس بات کا اعادہ کریں گے کہ قومی احتساب بیورو ملک کا بد عنوانی کے خاتمے کے لئے نہ صرف قانون کے مطابق کام کرنے والا معتبر ادارہ ہے بلکہ قانون کے مطابق ہر شخص کی عزت نفس کا احترام کرنے کے علاوہ اُن کے جائز خدشات کو قانون اور آئین کے مطابق حل کرنے پریقین رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   آپ ایک ہفتے میں دو لاکھ روپے کمانا چاہتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں