پاکستان سپر لیگ کو مکمل طور پر پاکستان میں منعقد کرانا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ کو مکمل طور پر پاکستان میں منعقد کرانا چاہتے ہیں،امید ہے پی ایس ایل کا سیزن 4آخری ایڈیشن ہو گا جو دبئی میں کھیلا جائے گا۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ چوتھے ایڈیشن کے بعد ہم پی ایس ایل کو پاکستان لے کر جانا چاہتے ہیں کیوں کہ پاکستان کے 21 کروڑ میں سے 15 کروڑ لوگ کرکٹ اور سیاست کے ایکسپرٹ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   سیاحت کے فروغ کیلئے نئی ویزا پالیسی اہم سنگ میل ثابت ہوگی، وزیراعظم

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں