عمر سرفراز چیمہ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نےعمر سرفراز چیمہ کو پارٹی کا مرکزی ترجمان مقرر کر دیا گیا۔
تحریری حکم نامے کے مطابق چیئرمین عمران خان کی منظوری سےعمرسرفرازچیمہ کوپی ٹی آئی کےمرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔ تقرری کا نوٹی فکیشن مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد داد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے،اس موقع پرچیئرمین پی ٹی آئی کی عمرسرفراز چیمہ کےلیے نیک تمناؤں اور جذبات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   شہباز شریف واٹس ایپ کے ذریعے کیا کروارہے ہیں؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں