بھارت اگر گولی سے بات کرے گا تو گولی سے جواب دیں گے، پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ گولی سے بات کرے گا تو اسے گولی سے ہی جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل ایک مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان اور قطر امریکا طالبان مذاکرات میں سپورٹ فراہم کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے خبردار کیا کہ بھارت اگر گولی سے بات کرے گا تو گولی سے جواب دیں گے، بھارت امن کی بات کرے گا تو امن سے بات کریں گے، پاک فوج بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارت کی جانب سے پیلیٹ گنز کے استعمال کا سلسلہ جاری ہے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بات کی، پاکستان نے 21 جنوری کو بھارت کو کرتار پور راہداری منصوبے کا مسودہ اور پلان بھیجا اور ہم نے بھارت کو معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے وفد بھیجنے کی درخواست کی تاہم بھارت نے جواب میں بچکانہ انداز میں پاکستانی وفد دہلی بھیجنے کیلئے دو تاریخوں کا تعین کردیا، اب پاکستان کا جواب انتہائی سنجیدہ ہوگا جو کچھ دنوں میں دیں گے۔

25 thoughts on “بھارت اگر گولی سے بات کرے گا تو گولی سے جواب دیں گے، پاکستان

  1. Looking for a new signature scent? Picking the perfect perfume https://ceresaperfume.com requires some thoughtful consideration! Start by understanding your preference- floral, citrus, woody, or spicy. Head to a store and don’t rush: Smell a few, take a break, then revisit your favorites. Your nose can get overwhelmed, so don’t try more than 5 scents in one day! Also, remember perfumes can smell different on everyone due to body chemistry. To determine how it actually smells on you and how long it lasts, apply on your wrist and let it sit for a few hours before deciding. Happy sniffing! #perfume #beautytips

    htts://ceresaperfume.com

  2. This excellent website ϲertainly haѕ all the іnformation І wаnted concerning this subject and didn’t ҝnow whoo tօ aѕk. Alѕo visit my homepage … astra 388 slot

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *