لاہور ہائیکورٹ،سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست دائر کردی گئی ، درخواست میں وزیراعظم ،پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب پولیس ودیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ ساہیوال واقعہ میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے،سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی جس میں وزیراعظم ،پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب پولیس ودیگر کو فریق بنایا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں:   گرفتار پائلٹ ونگ کمانڈر نکلا، پاک فوج نےگرفتارافسر کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں