ساہیوال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد بے گناہ تھے، اعجازچوہدری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعجازچوہدری نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد بے گناہ تھے کیونکہ وہ میرے حلقہ کے رہائشی ہیں اور ان کے بارے میں ہم انصاف کے طلبگار ہیں اور واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو نشان عبرت بنائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا.

یہ بھی پڑھیں:   نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، حمزہ شہباز

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں