پریس کلب جھنگ کے سالانہ انتخابات، لیاقت علی انجم صدر منتخب ہوگئے

جھنگ(نمائندہ خصوصی)پریس کلب جھنگ کے سالانہ انتخابات، جرنلسٹس گروپ نے اپنے پورے پینل سمیت کامیابی حاصل کر لی، لیاقت علی انجم صدر منتخب ہوگئے.دونوں گروپوں میں کانٹے دار مقابلہ ہوا .لیاقت علی انجم کے مدمقابل کلیم اللہ لودھی جبکہ سیکرٹری جنرل طاہر انجم تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *