وزیر اعظم عمران خان نے ای سی ایل کو آفت قرار دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کو حکومتی اشرافیہ کے لیے آفت قرار دیدیا۔ وزیر اعظم نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری سرزمین کی شاندار خوبصورتی کا کوئی ثانی نہیں، افسوس کہ حکومتی اشرافیہ اس خوبصورتی کی معترف نہیں اسی لیے ای سی ایل اُنہیں آفت لگتی ہے۔ اپنے پیغام کے ساتھ عمران خان نے پاکستانی وادیوں کی خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہوئی کچھ وڈیوز بھی شیئر کیں۔

یہ بھی پڑھیں:   جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے ریفرنس دائر کردیا، 60 کروڑ روپے کا پلاٹ نیب کے حوالے

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں