عوام کے پیسے پر بادشاہت کے نظام کا خاتمہ ، ڈومور کہنے والا امریکہ افغانستان کیلئے مدد مانگ رہاہے:وزیر اعظم کا کام نہ کرنے والے وزراءکو نکالنے کا عندیہ

Spread the love

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے عوام کے پیسے پر بادشاہت کے نظام کا خاتمہ کررہے ہیں، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے وزراءپر مکمل اعتماد ہے،عوام کاپیسہ عوام پر خرچ کرنا چاہئے ، تمام وزراءکو روز آفس جانا چاہئے اور شام تک بیٹھنا چاہئے جووزیر کام نہیں کرے گا،اس سے وزارت واپس لے لی جائیگی ، ڈومور کہنے والا امریکہ آج افغانستان کیلئے مدد مانگ رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:   حکومت کا قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں