Anti Terrorism Court Allowed Bails in 3 Cases

تحریک انصاف کو کچلنے کا ہر حربہ استعمال کیا جارہا ہے، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو کچلنے کا ہر حربہ استعمال کیا جارہا ہے . چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانے کےلیے ہمارے 1600 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،…

Read More