حکومت کا شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کا فون آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اسمارٹ فونز تک ملک کے تمام شہریوں کی رسائی کے لیے نیا پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہریوں کو ایک لاکھ روپے تک کے اسمارٹ فونز آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق…

Read More