گھی کی قیمت میں مزید 38 روپے کا اضافہ

اسلام آباد: ایکسپری سنیوز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گیا ہے، اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 38…

Read More