پیشگی اقدامات پر اظہار اطمینان، آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدے کے لیے گرین سگنل دیدیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے پیشگی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف سطح معاہدے کے لیے گرین سگنل دے دیا، رواں ہفتے یہ معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

ملکی تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد: پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر برآمدات اور درآمدات کا درمیانی فرق 11.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 5.9 ارب ڈالر تھا۔ اس طرح تجارتی خسارے میں سو فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تجارتی خسارے…

Read More

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا. ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 161روپے سے نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 29پیسے کی کمی سے 160روپے 62پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں…

Read More

پاکستان میں یورو5 فیول متعارف کروا دیا گیا

پی ایس او یورو 5 متعارف کروانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی۔ اسلام آباد:پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا ہے، اور پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ پیٹرول پمپ پر یورو 5 فیول کی افتتاحی تقریب…

Read More

سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

لاہور: سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 97000 پر پہنچ گئی۔ سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو حیرت میں مبتلا کردیا، رواں ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیاگیا،سونے کی قیمتوں…

Read More

خام تیل کی قیمت 18 سال کی کم ترین سطح پر

کراچی: کورونا وائرس کی عالمی وباء کے سبب دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ منہ کے بل جاگریں جب کہ خام تیل کی قیمت 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ بھی شدید مندی کا شکار رہی، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کا 100…

Read More

دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ

اسلام آباد: اوپن مارکیٹ میں دالوں، گھی، چینی کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ ہوگیا۔ کریانہ مرچنٹس، نان بائیوں نے قیمتوں میں سرکاری اضافہ کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ صدر کریانہ مرچنٹ پرویز بٹ کے مطابق دال مونگ 230 روپے سے 250 روپے کلو، دال ماش220…

Read More

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کردیا جس میں شرح سود کم کرکے 12 اعشاریہ 5 فیصد کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 75 بیسس پوائنٹ کم کردیا ہے اور شرح سود 12.5 فیصد مقرر کیا گیا…

Read More

خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

نیویارک: برینٹ خام تیل اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی دیکھی گئی ہے، امریکی خام تیل کی قیمت 30 ڈالر 34 سینٹس فی بیرل ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں زبردست کمی دیکھی گئی ہے، برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر 80…

Read More

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے اور نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں کرونا وائرس کے خوف کے پیش نظر سرمایہ کاروں نے ٹریڈنگ کے دوران محتاط رویہ اختیار کیا جس کی وجہ اسٹاک میں مندی کے…

Read More