ٹرمپ کورونا میں مبتلا

واشنگٹن: کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی دامیان پلیٹا اور یاسمین ابوطالب…

Read More

ٹرمپ نے ڈرون حملوں سے ہلاکت پر سی آئی اے سے جواب طلب کرنے کی پالیسی کو منسوخ کردیا

واشنگٹن (زرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈرون حملوں سے شہریوں کی ہلاکت پر سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) سے جواب طلب کرنے کی پالیسی کو منسوخ کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام نے سابق صدر باراک اوباما کی جانب سے 2 سال پرانے حکم کو…

Read More

پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک، ٹرمپ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک ہے، انہوں نے متنبہ کیا کہ نئی دہلی پلوامہ حملے کے بعد سخت ایکشن پر غور کررہا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ…

Read More

صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ملک میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں، مِچ میک کونیل

واشنگٹن (زرائع) امریکی سینیٹ میں حکومتی رہنما مِچ میک کونیل نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ملک میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں، جس کے بعد انہیں کانگریس کی منظوری لیے بغیر میکسکو سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔ ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والے امریک سینیٹر…

Read More