ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ موخر کر دیا، گورنر پنجاب کا دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(اے این این ) ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ موخر کر دیا گیا، گورنر پنجاب نے بل پر فوری دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چوہدری سرور بل پر محکمہ قانون سے بریفنگ لیں گے۔ گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کرنے سے پہلے وزیراعظم سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع…

Read More