ملالہ کی تصویر شائع کرنے پر آکسفورڈ یونیورسٹی پر چھاپہ

لاہور: پنجاب میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ساتویں جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بانی پاکستان اور علامہ اقبال سمیت اہم تاریخی شخصیات کے ساتھ ملالہ یوسف زئی کی تصویر شائع کرنے پر کتاب ضبط کرلی گئی۔ پنجاب کیری کیولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے حکام نے گلبرگ کے علاقے میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس…

Read More