پاکستان اور روس کےدرمیان براہ راست کارگو سروس کا آغاز

کراچی: پاکستان اور روس کے درمیان براہ راست کارگو سروس شروع ہونے سے تجاتی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوگئے، پہلا روسی کارگو بحری جہاز سینٹ پیٹرز برگ کی بندرگاہ سے 450کنٹینرز کے ساتھ براہ راست 25 مئی کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔ روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا…

Read More

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے

کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 438 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جواب میں کیوی ٹیم نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان 165 رنز بنا لیے۔ مہمان ٹیم کے اوپنرز بلے بازوں نے شاندار آغاز کیا۔ ٹام لیتھم 78 اور ڈیون کونوے 82…

Read More

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد / کابل: افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا، جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا کو وزارت خارجہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ اُس وقت…

Read More

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے پہلے ہی روز 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے 506 رنز اسکور کر کے اپنا 112 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بین ڈکٹ نے اپنی ٹیم کو جارحانہ آغاز فراہم کیا، دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں…

Read More

پاکستان نے معاشی استحکام کے لیے بینک آف چائنہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان نے معاشی استحکام کیلیے بینک آف چائنہ سے تعاون مانگ لیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت میکرو اکنامک استحکام کو واپس لانے کے لیے مضبوطی سے پُرعزم ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا ہے اور…

Read More

پاکستان ریلویز نے چین سے جدید خطوط پر استوار بوگیاں در آمد کرلیں

کراچی: پاکستان ریلوے نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید خطوط پر استوار بوگیاں در آمد کرلیں جن میں معذور افراد کے لیے بیت الخلا بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بندرگاہ پر پاکستان ریلوے نے چین سے درآمد کی گئی بوگیوں کی پہلی کھیپ حاصل کرلی ہے، جدید سہولیات سے…

Read More

روس کیساتھ توانائی کے شعبے میں آئندہ ماہ بڑے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں ہونے والے منصوبوں پر آئندہ ماہ بریک تھرو کا امکان ہے۔ روس سے پیٹرولیم مصنوعات، خام تیل، گیس اورپائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے کیونکہ ملکی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات تیار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ اس ضمن…

Read More

چینی قرضے پر سالانہ سود 36.3 ارب تک جاپہنچا

اسلام آباد: قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے لیے چین کی جانب سے 4.5 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلہ فیسیلیٹی پر واجب الادا سود کی رقم میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث گزشتہ مالی سال میں پاکستان کو اس مد میں 36.3 ارب روپے ادا کرنے پڑے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالی…

Read More

ترکیہ کا پاکستان میں پانچ ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان

ترکیہ نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے پانچ ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ترکی اگلے دو تین سال میں پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے کر کم از کم پانچ ارب ڈالر تک کرنا چاہتا ہے…

Read More

پاکستانی طلبا و طالبات نے 14 ممکنہ نئے سیارچے دریافت کرلیے

کراچی: پاکستان بھر سے فلکیات کے شوقین طلبا و طالبات نے بین الاقوامی پروگرام کے تحت 14 نئے ممکنہ سیارچے (ایسٹرائڈز) دریافت کئے ہیں جو سیارہ مریخ اور مشتری کے درمیان موجود مسلسل زیرِ گردش ہیں۔ واضح رہے کہ سائنس و فلکیات میں عوامی شمولیت کے تحت ایک پروگرام ہے جس میں ہرسال کئی ممالک…

Read More