معاہدوں کی پاسداری کی جائے گی

حالات جیسے بھی ہوں سابق حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کی جائے گی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں سابق حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کی جائے گی۔ملک کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی بحران اتحادی حکومت کو ورثے میں ملا لیکن حکومت معاشی بحالی کے لیے کوشاں ہے…

Read More

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…

Read More

تیل معاہدے پر بات چیت کیلیے وفد کل روس روانہ ہوگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی قیادت میں وفد تیل کے معاہدے پر بات چیت کے لیے کل روس روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا امید ہے یہ دورہ کامیاب ہو گا اور حکومت بہتر…

Read More

آئی ایم ایف کا سیلاب متاثرین سے ہمدردی کیلیے پاکستان کو ٹارگٹڈ سبسڈیز دینے کا عندیہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سیلاب متاثرین اور غریبوں کیلیے پاکستان کو ہمدردی کی بنیاد پر ٹارگٹڈ سبسڈیز دینے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن کے سربراہ سے آن لائن میٹینگ ہوئی جس میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے غریبوں اور پسماندہ…

Read More