طالبان کو تنہا کرنے کی کوشش سے افغانستان میں انارکی پھیلے گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے ملحق پاکستانی سرحد پر کوئی دباؤ نہیں ہے کیونکہ افغانستان سے کسی کو بھاگنے کی ضرورت نہیں اور اب وہاں امن و استحکام آگیا ہے۔ پاکستان ان افراد کے افغانستان سے انخلا میں سہولت فراہم کرے گا…

Read More

بعض قوتیں یہ چاہتی ہیں کہ پاکستان کے سر پر تلوار لٹکتی رہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا…

Read More

شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملا عبدالغنی برادرکی سربراہی میں ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملا عبدالغنی برادرکی سربراہی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں 12 ستمبرسے دوحہ…

Read More

کچھ دونوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی ہو جائیگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اشیار کی قیمتوں میں نمایاں کمی نظر آئے گی۔ وفاقی وزرا فخر امام اور حماد اظہر کے ساتھ اسلام آباد میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ موسمی حالات بہترہوں گے تو پیداوار،میں بہتری ہوگی۔حکومت…

Read More

شاہ محمود قریشی کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے…

Read More

بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلاگیا، آئی سی سی اس معاملے کا نوٹس لے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (زرائع) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہننے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے فوجی ٹوپیاں پہنیں، آئی سی سی کو چاہیے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس…

Read More