پاکستان کا بڑا اثاثہ اوورسیز پاکستانی ہیں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سب کچھ دیا سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی، 25 سال پہلے پارٹی کا آغازکیا تواس کا نام انصاف کی تحریک رکھا، سیاست میں اس لیے آیا کہ ملک کے لیے کچھ کرسکوں، خواہش تھی کہ تعلیم، صحت اورانصاف کا…

Read More

عام آدمی کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد اور ان کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر خوراک سید فخر امام، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، وزیر مملکت برائے…

Read More

سینیٹ الیکشن، اپوزیشن ہمارے لوگوں کو خریدنا چاہتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں سیاستدانوں کو خریدنے کیلیے منڈی لگی ہوئی ہے۔ غازی بروتھا میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ درخت مستقبل کے لیے ضروری ہیں، موسمیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے بلین ٹری منصوبے کو کامیاب کرنا ہوگا، بدقسمتی…

Read More

وزیراعظم کا پٹرولیم بحران میں ملوث کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم بحران میں ملوث آئل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرولیم بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی، وفاقی کابینہ میں انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر طویل بحث کے بعد وزیراعظم…

Read More

وزیراعظم کا الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پر قوم سے اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر قوم کو اعتماد میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا…

Read More

نواز شریف فوج کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More

اپوزیشن نے قوانین کے بدلے این آر او مانگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا کہ اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف قوانین کی منظوری کے بدلے لکھ کر این آر او مانگا۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں حکومت اور تحریک انصاف کے پارٹی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں کابینہ ارکان سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں نے…

Read More

وزیر اعظم کا 980 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات پر 15 روپے فی لیٹر کمی سمیت 980 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ ملک میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے وزیر اعظم نے ریلیف پیکچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والےصارفین سے3ماہ…

Read More

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوم کو متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قوم کو متحد ہونا ہوگا افراتفری سے زیادہ نقصان ہوگا اگلے ڈیڑھ ماہ میں خود نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ چار سے پانچ فی صد مریضوں کو اگر انتہائی نگہداشت کی ضرورت پیش آئی تو صورت حال خراب ہوگی…

Read More

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے خلاف ہمارے اقدامات کی تعریف کی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں، قوم گھبرائے نہیں بہت جلد اس معاملے پر خطاب کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں کورونا وائرس کے خطرے…

Read More