عمران داری کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیوں کی سازش ہے کہ معیشت نہ سنبھلے، ہمیشہ کی طرح شیر ہی قوم کو مسائل اور انہیں پیدا کرنے والے گیدڑوں سے نجات دلائے گا۔ تفصیلات ے مطابق سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پاکستان مسلم…

Read More

ملک دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے پی ٹی آئی اور اس کے میڈیا میں موجود کچھ حواری بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عمرہ ادائیگی کے بعد جدہ میں پاکستان قونصلیٹ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے…

Read More

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ اہلیہ سمیت اینٹی کرپشن میں طلب

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور ان کی اہلیہ کو انسداد بدعنوانی نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر کلر کہار میں بسمہ اللہ فارم ہاوسنگ سوسائٹی میں 2 فارم ہاوسز بطور رشوت لینے کا الزام ہے، اسی لیے اینٹی کرپشن لاہور ہیڈکوارٹرز کی ٹیم نے…

Read More

نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی، شہبازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کرنا ہوگا کہ ایک نااہل، نالائق اور کرپٹ شخص ملک و قوم کے لئے کتنا خطرناک ثابت ہوتا ہے، غیرملکی ادارے کی یہ رپورٹ نظام بیٹھ جانے کا اعلان ہے، اور ثبوت…

Read More

حکومت نااہلی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے، شہبازشریف

لاہور: ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے منی بجٹ لانے کے اعلان سے ثابت ہوگیا کہ قومی بجٹ کے موقع پر اس نے قوم اور کاروباری برادری سے جھوٹ بولا، یہ منی بجٹ نہیں، معاشی تباہی، مہنگائی کا…

Read More

عمران خان جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب نے میری ضمانت کینسل کرانےکے درخواست دی ہے، درخواست پڑھنے پر مجھے لگا کہ بچے ڈررہےہیں، میں اپنے اس محسن کو نیب میں دیکھنا چاہتی ہوں جس نے میرے خلاف درخواست دی اور کہا کہ…

Read More

چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیرقانونی ہے، مریم نواز

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میراکیس پولیٹکل انجیںئرڈ ہے، جنرل فیض حمید نے اس کیس کو بنایا اور سزا دلوائی، اس بات کو یقینی بنایا کہ ایسا بنچ نہ بنے تو نواز شریف اور مجھے ضمانت نہ دے، کیونکہ اگر الیکشن…

Read More

عمران خان مافیا کی سرپرستی کرتے ہوئے این آر او دیں گے، (ن) لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ وزیراعظم کی جانب سے ‏پینڈورا لیکس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کرنے کے فیصلے پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم کے ساتھ ایک اور…

Read More

شہباز شریف کے خلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا، شہزاد اکبر

اسلام آباد: آن لائن پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی شک کی بنا پر کسی کا بھی اکاؤنٹ ایک سال کے لیے منجمد کرسکتی ہے، ستمبر 2019 کو ذوالفقار اور سلیمان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کا حکم آیا، اثاثے منجمد سے متعلق حکم نیشنل کرائم ایجنسی نے…

Read More

جب ن لیگ کو لگے گا کہ نوازشریف کو واپس آنا چاہیے تو وہ آجائیں گے، مریم نواز

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام پر ناجائز اور نااہل حکومت کو مسلط کیا گیا ہے، ملکی تاریخ میں اتنی نااہل حکومت کبھی نہیں آئی، حکومت کی کارکردگی نہیں تباہی کی بڑی داستان ہے، ملک میں لاقانونیت ہے، جگہ جگہ خواتین سے…

Read More