مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کر یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس: برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہاپسند یہودی مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کرمسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے ہیں اوراپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہاپسند یہودی تنظیم کے ایک کارندے کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد مقبوضہ بیت المقدس کوفتح کرنا ہے جس پرہمارا حق ہے۔مسجد اقصیٰ جانے کے لئے ہم اپنے کپڑے،…

Read More

فلسطین میں‌یہودی آبادکاری پر امریکہ کی اسرائیل کو دھمکی

واشنگٹن: غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال کی اور مغربی کنارے میں مزید یہودی بستیوں کی تعمیر پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نئی آبادیاں ناقابل قبول ہیں لہذا اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ خبررساں…

Read More

یت المقدس، باب العامود کے نزدیک اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر دھاوا

بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں ‘باب العامود’ کے نزدیک جمع ہونے والے اُن فلسطینی نوجوانوں پر دھاوا بول دیا جنہوں نے یہودی آباد کاروں کی ایک ریلی کو روک دیا تھا۔ یہ بات فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے بتائی۔ ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فورز نے فلسطینی…

Read More

اسرائیلی جنگی طیاروں کی فلسطین پر فضائی بمباری

تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے علاقے سے اسرائیلی سرزمین پر داغے گئے راکٹ کے جواب میں…

Read More

عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے خلیجی ممالک کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب…

Read More