سعودی سرمایہ کاری سے پاکستان کی معاشی حالت بدلے گی‘‘صادق سنجرانی

دبئی(ایجنسیاں) پاکستان مجلس شوری کے ایوان بالا [سینٹ] کے چیئرمین میر محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی خوش ہیں کہ سعودی عرب پاکستان میں اتنی بڑی سرمایا کاری کر رہا ہے اس سے نئی ملازمتوں اور ملک کے دور دراز علاقوں پسنی اور گوادر میں ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے اور…

Read More