سانحہ ساہیوال: سرکاری عہدے سے ہٹانے جانے والے سی ٹی ڈی سربراہ کو دوبارہ تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)سانحہ ساہیوال کے بعد سرکاری عہدے سے ہٹانے جانے والے سی ٹی ڈی سربراہ رائے طاہر خان کو دوبارہ اینٹی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رائے طاہر کو سانحہ ساہیوال کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عہدے پر بحال کیا گیا ہے۔اس…

Read More

سانحہ ساہیوال: لاہور ہائی کورٹ میں جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع کروادی گئی

لاہور (زرائع) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ جمع کرائی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔جے آئی ٹی کے سربراہ اعجاز شاہ نے سانحہ ساہیوال سے متعلق…

Read More

پنجاب فارنزک لیبارٹری نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں دھوکا دینے کی کوشش کا بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور( وائس آف ایشیا ) پنجاب فارنزک لیبارٹری نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں دھوکا دینے کی کوشش کا بھانڈا پھوڑ دیا اور اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ لیبارٹری کو بھجوائی گئی سب مشین گنیں اور پستول سانحے میں استعمال ہی نہیں ہوئی تھیں۔ دوسری جانب موقع سے چلا کر لے جائی گئی…

Read More

سانحہ ساہیوال: ذیشان کا تعلق داعش سے نکلا، کئی کارروائیوں میں سہولت کار، اصلیت سامنے آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال میں دہشگرد قرار دیئے جانے والے ذیشان کا تعلق دراصل داعش سے تھا اور وہ کئی کارروائیوں میں سہولت کار بھی تھا۔سابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے جے آئی ٹی کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذیشان کا تعلق داعش سے تھا اور وہ کئی کارروائیوں…

Read More