zaman park

زمان پارک آپریشن روکنے کے عدالتی حکم میں کل تک توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کیلئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی ۔ فواد چودھری کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا…

Read More
انتخابی ریلی کل تک ملتوی

تحریک انصاف کی لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی

تحریک انصاف نے لاہور میں اپنی انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کارکن حکومت کے جال میں نہ پھنسیں، صرف پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی…

Read More
zaman park

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں،زمان پارک میدان جنگ بن گیا ،

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں،زمان پارک میدان جنگ بن گیا ، پولیس اہلکاراورتحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے، درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے گئے ،آنسو گیس اور واٹر کینن سے کیمیکل ملے پانی کے چھڑکاو سے فضا خراب،خواتین کو سخت پریشانی کا سامنا تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں پولیس اور…

Read More