زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئے

کراچی: آئی ایم ایف سے اسپشل ڈرائنگ رائٹس میں سے پاکستان کو 2 ارب 75 کروڑ ڈالر موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 27 اگست کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 27 ارب 22 کروڑ…

Read More