گورنر پنجاب نے اسپیکر کی رولنگ مستر د کردی

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کا جواب دیتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کردیا۔ میڈیا کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ مسترد کرنے سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر سبطین خان…

Read More