جرمنی کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکا

برلن: جرمنی میں ایک کیمیکل سائٹ میں زوردار دھماکے کے بعد آسمان کو چھوتے ہوئے شعلے بلند ہوئے ہیں جس میں ایک شخص کے ہلاک اور 16 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر لیورکوزن کے صنعتی ایریا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں زور دار دھماکا…

Read More