سیلاب سے متاثر ہونے والی بجلی کی 2 ٹرانسمیشن لائنز بحال

اسلام آباد: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے سیلاب سے متاثر ہونے والی 220 کلووٹ کی لائن بحال کردی جس کے بعد بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی۔ این ٹی ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہرین نے دو ٹرانسمیشن لائنز کو بیک وقت بحال کر دیا،…

Read More