ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کو مزید 4 ماہ کی مہلت
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف نے ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کیخلاف پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے اسے 4 ماہ کیلئے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، صدر فیٹف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جاسکتا۔ دنیا بھر میں ٹیررازم فنانسنگ اور منی لانڈرنگ…